امریکہ نے جاسوسی کے الزام میں نیویارک میں اقوام متحدہ کے مشن سے بارہ روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیاہے
امریکہ نے جاسوسی کے الزام میں نیویارک میں اقوام متحدہ کے مشن سے بارہ روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیاہے۔ایک ٹوئیٹ میں ا قوام متحدہ میں امریکی مشن کے ترجمان Olivia Dalton نے کہاکہ روسی مشن کوان کے بارہ اہلکاربیدخل کرنے سے متعلق آگاہ کردیاگیاہے۔