عام تعطیلات کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان 8 سے 12 جولائی 2022 (جمعہ سے منگل) تک بند رہے گا۔